دن کے آغاز میں ہی روپے کو جھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر  9 پیسے مہنگا ہو کر  237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *