وزیر اعظم 23ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،شہباز شریف 19ستمبر کی شام نیویارک پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 23 ستمبر کو ہوگا، اقوام متحدہ سے خطاب کے بعد شہباز شریف وطن واپس روانہ ہوں گے،شہباز شریف سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ جنرل اسمبلی میں پیش کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *