انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

Written by on August 16, 2022

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ،  دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 99 پیسے کی کمی ہوئی تھی مگر بعد ازاں ڈالر کی قدر میں کچھ بہتری آئی اور دن کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 51 پیسے کی کمی پر بند ہو گیا۔

ایک روپے  51 پیسے کی کمی کے بعد  ڈالر کی قیمت 213 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist