امریکہ نےافغانستان کیلئے 150ملین ڈالرز کے 3امدادی پیکیجز کا اعلان کر دیا

امریکہ نے افغانستان کیلئے150 ملین ڈالر زکے3 امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے مطابق80 ملین ڈالرز کی رقم اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن” ایف اے او”کو فراہم کی جائے گی،30 ملین ڈالر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات کوخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے یواین ویمن کو دئیے جائیں گے اور مز ید 40 ملین ڈالر زکی امداد بچوں کیلئے یونیسف کودی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *