کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

گارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے چوکی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔حملےکے بعد پولیس اور  رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جب کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *