وزیر اعلی پنجا ب کی جانب سے احسا س راشن پر وگرا م 1000سے بڑھا کر 1500کا اعلا ن کا غذی کا روا ئی تک محدود،عملی طور پر اقدا مات نہیں کئے جا سکے ہیں۔مہنگا ئی کی شرح میں روز بروز اضا فہ ہوتاجا رہا ہے لیکن مہنگا ئی کو کم کر نے کے لئے مو جو دہ صو با ئی حکو مت کی جانب سے کو ئی بھی اقدام عمل میں نہیں لا یا گیا ہے بلکہ مہنگا ئی کے سو نا می نے یو ٹیلیٹی سٹورز بھی ویرا ن کر دیئے ہیں لو گو ں کی قوت خرید ختم ہو کر رہ گئی ہے اس حوالے سے شہریوں نے روزنا مہ” پا کستا ن” کو ردعمل دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ویسے تو یہ اعلا ن خوش آئند ہے لیکن جو بھی حکو مت آتی ہے بس اعلا نا ت ہی کر تی ہے،حکو مت کو چا ہیے کہ مہنگا ئی کو کم کر نے کیلئے فوری ریلیف فرا ہم کرے۔
مہنگا ئی کی شرح میں روز بروز اضا فہ، احسا س پر وگرا م کی رقم 1500کرنے کااعلا ن کا غذی کا رروا ئی تک محدود

Leave a Reply