انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرتقریباً 6 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یہ خبر رپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر آ گیاہے ، 10 روز میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن طور پر 24 روپے کمی ہو چکی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *