عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ بیان حلفی اورسرٹیفیکیٹ میں فرق ہوتا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا۔
Leave a Reply