عمران خان کا آفیشل انسٹا گرام اکاونٹ ہیک

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ہیک شدہ آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ریکور کر لیا گیا۔ اس اکاؤنٹ میں سابق وزیراعظم کے تقریباً 7.4 ملین فالورز ہیں۔عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام کو ہیک کرکے اس پر ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹویٹ کا سکرین شاٹ لگا دیا گیا تھا۔ تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی نے کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *