’تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں‘ ، مریم نے عمران خان کے بیان پر ردعمل جاری کر دیا

 مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ براہ کرم 3 رکنی بینچ کا بھی شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں جنہوں نے آپ کے لیے قانون اور انصاف سے ہٹ کرفیصلہ دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *