سرگودھا میں موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق ،4زخمی ہو گئے

سرگودھا میں خوشاب روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ہیں 

نجی ٹی وی کے مطابق خوشاب روڈ پر مسافر بس کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر سے رکشہ اور مسافر بس الٹ گئی جس سے 6افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *