ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کاسلسلہ جاری ہے ، انٹربینک میں آج دن کے آغاز پر ہی دو روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آج انٹر بینک میں دو روپے 4 پیسے مہنگاہونے کے بعد ڈالر 212 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے جو ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ہے ۔
Leave a Reply