ڈالر کی قدر میں کمی ،انٹر بینک میں 2روپے 23پیسے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 23پیسے سستا ہونے کے بعد 200روپے 61پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں 204روپے پر ٹریڈ ہوا  بعد ازاں  کچھ بہتری کے بعد دن کے اختتام پر 202 روپے  83 پیسے پر پہنچ کر بند ہواجبکہ آج کاروبار کے آغاز پر ہی 2روپے 23پیسے سستا ہونے کے بعد 200روپے 61 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *