عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیاسی لحاظ سے عمران ایک لاش ہے، لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی،عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا۔

پشاور میں   کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ واقعہ کہاں ہوا، مسئلہ یہ ہےکہ دل آزاری کہاں ہوئی ، ہم برداشت والے لوگ ہیں مگر ناموس رسالت کی توہین کرنے والےکی زبان گدی سے کھینچ لیں گے، انیل مسرت اور جہانگیر چیکو نے زندگی میں کبھی عمرہ نہیں کیا ، وہ کس نیت سے مسجد نبوی میں آئے تھے؟ پی ٹی آئی برطانیہ کا صدر بھی ہنگامہ کرانے مدینہ آیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *