مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

Written by on March 20, 2022

او آئی سی اجلا س میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مصر کے وزیر خارجہ  سامع شکری  بھی اسلام آباد پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق  وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر طاہر اشرفی نے کہا کہ  24 سال بعد مصر کے وزیر خارجہ پاکستان آئے ہیں ، پاکستان اور  مصر کے برادرانہ تعلقات ہیں ۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ کانفرنس میں امت مسلمہ کے مسائل پر بات ہوگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist