صوبائی دارلحکومت اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5 اور گہرائی 175 کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا جبکہ جھٹکے پشاور کے علاوہ سوات،ملاکنڈ،صوابی،کوہاٹ،دیربالامیں بھی محسوس کیے گئے ۔
Leave a Reply