شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوادیا

Written by on February 26, 2022

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گزشتہ چند روز سے علیل ہے۔شہباز شریف نے جہانگیر ترین کی تیمارداری کے لیے انکو  گلدستہ بجھوایا ہے۔جہانگیر ترین کے نام اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ اپکو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔

واضح رہے کہ شہباز شریف نے   گلدستہ جہانگیر ترین کو  انکے گھر پر بھجوایا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist