وزیراعظم عمران خان دورہ روس مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Written by on February 25, 2022

وزیراعظم عمران خان اپنا دو روز ہ دورہ روس مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پرسوں رات اپنے دو روزہ دورے پر روس پہنچے تھے اور اگلی صبح روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا جبکہ اس دوران وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس نہایت اہمیت اختیار کر گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات بھی کی ۔

وزیراعظم عمران خا ن اور پاکستانی وفد کو روسی قیادت نے ایئر پورٹ پر الوداع کہا ۔ دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتو ںمیں دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بات چیت کی گئی ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist