روس کا یوکرین پر حملہ، روسی فوج شمالی اور مشرقی یوکرین میں داخل، سینکڑوں شہریوں کی اموات کی اطلاعت

Written by on February 24, 2022

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فوج کو کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم دیاجس پر یوکرین کے متعددعلاقوں اور شہروں پر شدید بمباری کی گئی ، یوکرین میں مارشل لاء نافذکر دیا گیاہے ۔

ڈیلی میل کا کہناتھا کہ روس نے پورے یوکرین پر ہی جنگ مسلط کر دی ہے ، آسمان سے بارش کی طرح میزائل اور بم گرائے گئے ، بیلاروس کی سرحد سے ٹینکوں کے یوکرین میں داخلے کی ویڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں جبکہ یوکرین کے مشرقی علاقوں روس نے اپنے فوجی پیراشوٹ کے ذریعے پہنچا دیئے ہیں جنہوں نے پیش قدمی شروع کر دی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist