جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے تمام آبادی کیلئے 10 لاکھ روپے کی مفت علاج کی سہولت میسر آگئی

Written by on February 22, 2022

جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، آج سے جنوبی پنجاب کے تمام 11 اضلاع کی 100  فیصد آبادی کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت میسرہو گی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغا میں لکھا کہ آج سے جنوبی پنجاب کے تمام خاندانوں کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی ۔ یہ سہولت  ملک کے تمام سرکاری اور پینل میں موجود نجی ہسپتالوں میں میسر ہو گی ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist