کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی

Written by on February 21, 2022

کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist