وہ افراد جنہیں حج و عمرہ کی اجازت نہیں ہوگی

Written by on February 20, 2022

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج پالیسی سے متعلق اہم اعلان کیا ہے,وزارت حج و عمرہ کے مطابق وہ تمام افراد جو وزٹ یا ورکنگ ویزا کے حامل ہیں انہیں حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس سال صرف مخصوص ویزا اور مستقل اقامہ ہولڈر ہی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔اس کے علاوہ وزارت حج و عمرہ نے حج کے لیے جانے والے افراد کو کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت کی ہے، ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist