اقبال برما کو جاپان کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی کاوشوں پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیدیا گیا

Written by on February 19, 2022

پاکستان جاپان انٹلکٹ فورم کے فاؤنڈر ممبر  اور جاپانی امور کے محقق اقبال برما کوحکومت جاپان نے پاکستان اور جاپان کے درمیان بین الثقافتی اور سفارتی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے کراچی میں  پاک جاپان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں  منعقد ہونے والی ایک تقریب  میں تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا –


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist