صحافی اطہر متین کا قتل، ابتدائی تحقیقات میں کیا چیز سامنے آئی ؟ جانئے

Written by on February 18, 2022

پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ٹارگٹ کلنگ کا امکان مسترد کردیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ ڈاکو اطہرمتین سے نہیں کسی دوسرے شہری سے لوٹ مار کررہے تھے، اطہر متین نے کار سے ڈاکوؤں کی بائیک کو ٹکر ماری جس پر ڈاکوؤں نے اطہر  پر فائرنگ کردی۔ایس  ایس  پی کا  کہنا تھا کہ فائرنگ کے بعد ڈاکو قریب موجود شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے جس شہری سے موٹرسائیکل چھینی گئی اس کا بیان لے لیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist