پشاور کی کشمالہ امجد ملک کی پہلی خاتون سرجیکل آنکولوجی ڈاکٹر بن گئیں

Written by on February 17, 2022

پشاور کی ڈاکٹر کشمالہ  امجد ملک کی پہلی سرجیکل آنکولوجی بن گئیں ، وہ ملک کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے دوسری فیلو شپ کا امتحان پاس کیا۔

 نجی ٹی وی  کے مطابق کشمالہ نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے جنرل سرجری کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد شوکت خانم میموریل ہسپتال  سے سرجیکل آنکولوجی میں دوسری فیلو شپ کا امتحان پاس کیا ۔  دوران ٹریننگ انہوں نے سرجیکل آنکولوجی میں تھائی رائیؔڈ  سرجری خوراک کی نالی ، معدہ ، جگر ، پتا ، آنتوں  اور گردے کے کینسر کے مریضوں کا علاج کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist