پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 29 ہزار 800 سے تجاوز

ملک کورونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ نہ رک  سکا ، ملک بھر میں  خونی وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29 ہزار 800 سے تجاوز کر چکی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس کے باعث  مزید 29 افراد دم توڑ گئے  جبکہ  دو ہزار 662 افراد  دم توڑ گئے ۔  حالیہ اموات کے بعد ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 29  ہزار 801  ہو گئی ہے  جبکہ کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 86 ہزار361 ہو گئی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *