خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق سپریم کورٹ نے واضح کر دیا کہ یہ عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف کوئی حکم نہیں دے گی ۔
سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن نے 31 مارچ کو کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول دے دیا ، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا، الیکشن کمیشن کل تمام فریقین کو سن کر مناسب حکم جاری کرے، الیکشن کمیشن چاہے تو حالات کے مطابق انتخابات کا شیڈول بدل سکتا ہے۔
Leave a Reply