پیرس کی شمالی ریلوے سٹیشن پر فائرنگ، چاقو بردار شخص زخمی

Written by on February 14, 2022

پیرس کے شمالی سٹیشن پر پولیس نے ایک چاقو بردار شخص پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ چاقو بردار شخص ریلوے پولیس پر حملہ آور ہونے ہی والا تھا کہ اس پر فائرنگ کردی گئی ۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist