عمران خان کی وجہ سے چور ایک ہو رہےہیں ، فواد چودھری

Written by on February 14, 2022

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ  شہبازشریف کبھی    فضل  الرحمان تو  کبھی آصف زرداری سے ملتے ہیں، وزیراعظم  عمران خا ن کی وجہ سے چور  ایک ہورہے ہیں۔ 

میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ   نوازشریف اوران کےبیٹےلندن میں بیٹھےہوئےہیں، نوازشریف اوراسحاق ڈار میں ہمت ہے تو  ملک آکرکیسز کاسامناکریں، عمران خان تو ان کو پیسہ واپس  لانے کی بات کرتے  ہیں، نوازشریف سےکوئی ذاتی لڑائی نہیں،قوم کےپیسےواپس کر دیں ، اسحاق ڈار اور نوا ز شریف نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ،  جنہو ں نے معیشت برباد کی  وہی مہنگائی کی بات کرتے ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist