کے پی کے بلدیاتی انتخابات، خاتون نے پولنگ سٹیشن میں بیلٹ باکس کو آ گ لگا دی

Written by on February 13, 2022

خیبر پختون خواہ میں ہنگامہ آرائی اور امیدواروں کی وفات کے باعث ملتوی ہونے والے الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل آج جاری ہے جو کہ بلا تعطل شام پانچ بجے تک جار رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقے دبلی لواغر میں افسوسناک واقعہ پیش آیاہے جہاں خاتون نے ووٹ پول کے بہانے اندر جاکر بیلٹ باکس کو آگ لگا دی ، ڈی سی کا کہناہے کہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیاہے اور معاملات درست کرنے کے بعد پولنگ کا دوبارہ آغاز ہو گیاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist