کراچی میں جعلی ڈائریکٹر ایف آئی اے اصلی ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا

Written by on February 12, 2022

کراچی میں خود کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی بتانے والا نو سر باز اصلی ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا۔

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق نوسر باز  خود کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی اور ڈی جی نیب لاہور بتاتا تھا ، ایف آئی اے نے کارروقئیا کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم  کی شناخت توقیر احمد کے نام سے ہوئی جبکہ ملزم کے قبضے سے ایک ہزار جعلی سمیں برآمد ہوئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف جعلسازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا ہے  جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist