حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

Written by on February 12, 2022

 نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے جس کا اطلاق فروری کے بجلی کے بلوں پر ہو گا ، اضافے کے اطلاق 50 یونٹ والے صارفین اور کے الیکٹر ک کے صارفین پر نہیں ہو گا ، اضافے سے شہریوں پر 30 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ آئے گا ۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist