احتجاج اپوزیشن کا حق مگر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے ، پنجاب حکومت نے واضح کر دیا

Written by on February 12, 2022

 پنجاب حکومت نے واضح کر دیا کہ  اپوزیشن احتجاج کرنا چاہتی ہے تو کرے ، یہ سب کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ  اپوزیشن صرف ونڈو شاپنگ کے لئے نکلی ہے اور امید کر رہی ہے کہ  شاید کہیں سے بکاؤ مال مل جائے، اپوزیشن کے یہ سٹیج ڈرامے کامیاب نہیں ہوں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist