آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے چھ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق طارق ولایت کو ڈی پی او مظفر گڑھ،عامر خیان نیازی ڈی پی او چنیوٹ،نصیب اللہ خان ڈی پی او پاکپتن ،فیصل مختار کو ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کیا گیاہے۔ڈی پی او احسن سیف اللہ اوربلال افتخار کو سنٹرل پولیس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افسران کے تقر ر و تبالوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
Leave a Reply