وزارت نہ دینے پر حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دیدی

Written by on February 11, 2022

وفاقی حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو گیاہے ،بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist