پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں چار بڑے جلسوں کا شیڈول جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پہلاجلسہ منڈی بہاؤالدین میں 18 فروری کوہوگا۔دوسرا جلسہ پنجاب اور سندھ کے بارڈر ضلع رحیم یارخان میں ہوگا۔تیسرا جلسہ سندھ میں تھرپارکرکےمقام پر جلسہ ہوگا جبکہ چوتھا جلسہ خیبر پختونخوا میں بھی ہوگا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل عوامی رابطہ مہم چلانے کا عندیہ دیا تھا،جس کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسوں کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
Leave a Reply