نواز شریف سے لندن میں لیگی رہنماؤں کی ملاقات

Written by on February 9, 2022

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں اہم رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ 

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ممبر کشمیر کونسل حنیف ملک، سابق رکن صوبائی اسمبلی حافظ میاں نعمان   نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، عابد شیر علی اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال  سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist