کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دھماکہ ، دو سکیورٹی اہلکار زخمی

Written by on February 7, 2022

  کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں معمول کے گشت پر مامور سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی  ہو گئے ۔

 نجی ٹی وی  کے مطابق دھماکہ ریاب کے علاقے ولی جیٹھ کے قریب ہوا ، دھماکے میں موٹر سائیکل پٹرولنگ سکواڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، دھماکے میں دونوں اہلکار معمولی زخمی ہوئے ۔ 

 نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اور سکیورٹی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں  اور دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ۔ 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist