دیر میں گزشتہ رات سے متعدد گاڑیاں برف میں پھنس کر رہ گئیں

Written by on February 7, 2022

راولپنڈی سے چترال جانے والی متعدد گاڑیاں دیر کے مقام پر شدید برفباری کے باعث گزشتہ رات سے پھنس کر رہ گئی ہیں  ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  تقریباً 12 سے  15 گاڑیوں میں  100 مسافر موجود ہیں ، گاڑیوں کو شدید برف میں پھنسے دس گھنٹے سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے مگر  این ایچ اے و دیگر انتظامیہ اطلاع ملنے کے باوجود تاحال امدادی کارروائیاں نہیں کر سکیں ۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق پھنسی ہوئی گاڑیوں میں  خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist