سکیورٹی فورسز کا دیال روڈ ٹانک میں آپریشن ، خود کش حملہ آور ہلاک

Written by on February 6, 2022

سکیورٹی فورسز نے دیال روڈ ٹانک میں آپریشن کیا جہاں دوران آپریشن خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جہاں ایک خود کش حملہ آور مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   دہشتگردکےساتھیوں کی تلاش کیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist