آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا

Written by on February 6, 2022

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے چھٹے اقتصادی جائزے اور ایک ارب ڈالر  قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے، رپورٹ کے مطابق  ایم ایف نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ پرسنل انکم ٹیکس ترمیمی بل کے ذریعے ٹیکس کریڈٹ اور الاؤنسز میں کمی کی جائےڈائریکٹ ٹیکسز کی مد میں 529 ارب، سیلز ٹیکس کی مد میں 518 ارب روپے اضافی وصولی کا پلان ہے، اسی طرح 50 ارب کی ایکسائز، 58 ارب کی اضافی کسٹمز ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔

 نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی جاری کردہ کنٹری رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کے مطالبات میں ریونیو میں اضافہ، جاری اخراجات میں کمی، سخت مانیٹری پالیسی، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ، توانائی شعبے میں اصلاحات، سرکاری اداروں میں بہتری شامل ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist