تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزادکشمیر کے صدر اورموسٹ سینئروزیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پانچ فروری ایک بین الاقوامی دن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے،کشمیری قوم حالت جنگ میں ہے اور جب کوئی قوم حالت جنگ میں ہو تو پھر وہ اختلاف بالائے طاق رکھ کر بڑے قومی مقاصد کے لئے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتی ہے،تنازعہ کشمیر برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ ہے ، برطانوی حکومت اس مسئلہ کو کشمیر ی عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کروا کر اپنی اخلاقی اور عالمی ذمہ داریاں پوری کرے۔
یوم یکجہتی کشمیر ، سردارتنویرالیاس نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کو یقین دہانی کرا دی

Leave a Reply