مری میں برفباری، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کردیا

Written by on February 3, 2022

 نیشنل ہائی ویز  اینڈ موٹروے  پولیس نے مری میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔

موٹروے پولیس کے آفیشل اکاونٹ میں اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ‘اسلام آباد تا مری ایکسپریس وے پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور محتاط ڈرائیونگ کریں’۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist