سٹیٹ بینک بل کی منظوری ، سراج الحق نے پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

Written by on February 3, 2022

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگرپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) اورپیپلز پارٹی  حکومت کا ساتھ نہ دیتیں تو سٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس سینیٹ سے پاس نہ ہوتا،اگر پیپلزپارٹی اپنے دعوؤں میں سچی ہے کہ منی بجٹ اور ترمیمی آرڈیننس پاس کرانے میں اس کا ہاتھ نہیں تو ترمیمی آرڈیننس لے کر آئے،تینوں بڑی سیاسی جماعتیں استعماری ایجنڈے پر گامزن ہیں،حکمران اشرافیہ نے مل کر قوم کے گلے میں آئی ایم ایف کی غلامی کا طوق ڈال دیا،عوام ملکی خودمختاری کا سودا کرنے والوں کو الیکشن میں آئینہ دکھائے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist