نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع، کیا کہا گیاہے ؟ جانئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے جس میں ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے سے روک دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ تین صفحات پر مشتمل ہے جس میں کہا گیاہے کہ نوازشریف انجیو گرافی کے بغیر لندن سے نہ جائیں ، اگر علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے ، نوازشریف شدید ذہنی دباو میں ہیں ، ذہنی دباو سے بیماری مزید بگڑ سکتی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *