پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے ، شہباز شریف

 مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ کو حکومت کے خلاف فرد جرم قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ میڈیا فریڈم رپورٹ کے چشم کشا حقائق پر مبنی رپورٹ حکومت کیخلاف فرد جرم ہے ، سیاسی جماعتوں کو رپورٹ کے مندرجات پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا ہوگا ، رپورٹ ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کا مزاج جمہوری نہیں ، یہ فسطائیت اور آمریت کانظام ہے ۔

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *