وزیراعظم عمران خان (آج) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

Written by on January 28, 2022

وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist