سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعداوشمار جاری کردئیے

Written by on January 28, 2022

سٹیٹ بینک کے مطابق اسوقت  ملکی زرمبادلہ ذخائر  22 ارب 48 کروڑ ڈالر  ہیں۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق  21 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 86 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 84 کروڑ 56 کروڑ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 19 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 29 کروڑ ڈالر رہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist