لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیدیا

Written by on January 25, 2022

 لاہورہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے روڈا ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 کو غیر قانونی اور آئین سے متصادم قرار دیدیا، ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے راوی  اربن پراجیکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے پراجیکٹ کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ، فیصلے میں روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 کو آئین کے آرٹیکل 144 اے سے متصادم قرار دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں قرار دیا کہ راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کا ماسٹر پلان بنیادی دستاویز ہے ، قانون کے تحت تمام سکیمیں ماسٹر پلان کے ماتحت ہوتی ہیں ،  ماسٹر پلان کےبغیر بنائی گئی کوئی بھی سکیم غیر قانونی ہوتی ہے ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist