قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی پرویز خٹک کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

Written by on January 25, 2022

 قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن نے ڈی آر او کو  وفاقی وزیر پرویز خٹک کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ وفاقی وزیر پرویز خٹک کا دورہ  الیکشن قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے لہذا ڈی آر او پرویز خٹک کو نوٹس جاری کرے ۔ 

واضح رہے کہ پرویز خٹک نے گزشتہ روز تیمر گرہ کا دورہ کیا تھا ، جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist